اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

کل آپ کو پنجاب پولیس کس روپ میں نظر آئے گی ؟ دیکھ کر پریشان بالکل مت ہوں کیونکہ ۔۔۔۔! اہم انکشاف‎

datetime 21  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس کی روایتی کالی وردی ختم ،نئی خاکی وردی جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کی روایتی کالی وردی ختم کرتے ہوئے نئی وردیاں اہلکاروں کو دے دی گئی ہیں۔ یوم پاکستان پرپنجاب پولیس کا دستہ نئی وردی پہن کرپریڈ میں شریک ہوگا۔ پولیس لائن میں 4 ہزاراہلکاروں میں نئی وردیاں تقسیم کر دی گئی ہیں

جبکہ تمام پولیس اہلکاروں کو کل 23 مارچ تک نیا یونیفارم مل جائے گا۔ نئی وردیوں پر پولیس اہلکاروں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئےاسے خوشگوار تبدیلی قرار دیا ہے ، پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ پرانی وردی میں موسم گرما میں کالے رنگ کے باعث گرمی کا احساس زیادہ ہوتاتھاجبکہ نئی وردی موسم گرما کی شدت کو مد نظـر رکھ کر ڈیزائن کی گئی ہے۔

uniform

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…