ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔ عوام میں شدید خوف و ہراس

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔ عوام میں شدید خوف و ہراس ۔اسلام آباد مانسہرہ،بالاکوٹ اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد ، مانسہرہ ، بالا کوٹ  اور گردو

نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ یہ جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلے کی شدت کا اندازہ نہیں لگایا سکا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…