پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی مردم شماری کے فارم میں سکھوں کیلئے کیا کام ہو گیا؟

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مردم شماری میں دیگر مذاہب اور اقلیتوں کے ساتھ اب سکھوں کا بھی الگ خانہ ہوگا سندھ ہائیکورٹ نے حکم جاری کردیا ۔ سندھ ہائیکورٹ نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اپنے مختصر فیصلے میں کہا ہے کہ مردم شماری میں کے فارم سکھوں کا بھی کالم شامل کیا جائے۔ سکھوں نے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے

پھرپور خوشی کااظہار کیا اور پاکستان کے حق میں نعرے بازی بھی کی ، سندھ ہائیکورٹ میں سکھ برادری نے مردم شماری میں ان کا الگ کالم نہ ہونے کے خلاف درخواست دی تھی۔درخواست گزار سردار ہیراسنگھ نے موقف اختیار کیا کہ پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد سکھ آباد ہیں ۔ مردم شماری کے فارم میں دیگر مذاہب اور کمیونٹیز کی طرح ان کا بھی الگ خانہ رکھا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…