اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

’’سعودی عرب جاتی پی آئی اےکی فلائٹ خوفناک حادثے سے بچ گئی۔۔ کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ‘‘

datetime 21  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن) سیالکوٹ سے سعودی عرب کے شہر جدہ جانے والی پی آئی اے کی مسا فر پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ پائلٹ نے فنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرا دی ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے

کی سیالکوٹ سے جدہ جانے والی پرواز میں ہوا کا پریشر زیادہ ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں جہاز اپنا بیلنس کھو سکتا تھا مگر پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہر کرتے ہوئے ایئرٹریف کنٹرول سے رابطہ کیا اور طیارے کی فوری طور پر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کراچی ہنگامی لینڈنگ کرادی۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…