بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کی ایک اوربڑی کامیابی ، شیخ رشید کے بعد راولپنڈی کی ایک اوراہم ترین شخصیت تحریک انصاف میں شامل ،کھلاڑیوں کاجشن

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گر گئی ، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنمااور سابق رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنمااور سابق ایم این اے مرتضیٰ ستی نے تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین

عمران خان سے مرتضی ستی نے بنی گالہ میں ملاقات کی اوراس موقع پرانہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کیا۔اس موقع پر تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین، چودھری سرور اور عامر کیانی بھی موجود تھے۔ مرتضیٰ ستی این اے 50 مری سے پیپلز پارٹی کے ایم این اے رہ چکے ہیں  ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…