پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’ عوام تیاری کرلیں ‘‘ بارش کی پیش گوئی ہو گئی ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام بھی جاری کر دیے

datetime 22  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے 2روزکے دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیرمیں کہیں کہیں ٗ کوئٹہ، ژوب، راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق کے مطابق گزشتہ رو ز ملک کے بیشتر علاقوں میں

موسم خشک رہاتاہم راولپنڈی،کوئٹہ ڈویژن اور خیبر پختونخوا میں کہیں کہیں گرج چمک کے ہلکی ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا کے علاقوں پارہ چنار،کالام 02،دیر، بنوں، چراٹ، پشاور 01ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔انہوں نے بتایا کہ ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق استور میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…