اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

وزیراعظم کی جندال سے اپنی ملاقات ، دوستیاں سرحدوں کی پابند نہیں ہوتیں،ن لیگی وزیرنے بیک دوڑسفارتی کاری کے الزام کوزیادتی قراردیدیا

datetime 27  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور بھارتی سرمایہ کار سجن جندال کے درمیان ملاقات کو رپورٹ کرنے کی بجائے غلط انداز سے پیش کیا گیا ،وزیراعظم کو اپنی ملاقات چھپانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ،دوستیاں سرحدوں کی پابند نہیں ہوتیں ۔جمعرات کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مریم اونگزیب نے کہا کہ لوگوں نے ووٹ دیکر نوازشریف کو

وزیراعظم منتخب کیا ہے اوروزیراعظم ہمیشہ عوام کے اعتماد پر پورا اترے ہیں ،وزیراعظم اور سجن جندال پرانے دوست ہیں اور یہ ملاقات بھی دونوں دوستوں کے درمیان ذاتی نوعیت کی تھی ،اس ملاقات کو بیک ڈور سفارتکاری قراردینا زیادتی ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور سجن جندال کے درمیان ملاقات کو رپورٹ کرنے کی بجائے غلط انداز سے پیش کیا گیا ،وز یراعظم کو اپنی ملاقات چھپانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ،دوستیاں سرحدوں کی پابند نہیں ہوتیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…