’’میرے محترم بزرگ ۔۔۔! ہم توگنہگار ہیں آپ تو سنت رسول ﷺ کے حامل ہیں‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی جان کی یوں تو آ ج کل کوئی اہمیت نہیں ہے اور اس کا اندازہ آپ آج کل ہونے والے بم دھماکوں سے بھی لگا سکتے ہیں ۔ کل بھی ایک بار پھر پاکستان میں خون کی ہولی کھیلی گئی ۔ لاہور بم دھماکہ بہت سی مائوں کی کوکھ اجاڑ گیا ۔ ڈی آئی جی… Continue 23reading ’’میرے محترم بزرگ ۔۔۔! ہم توگنہگار ہیں آپ تو سنت رسول ﷺ کے حامل ہیں‘‘