’’یہ ہوتی ہے تبدیلی ‘‘
پشاور ( این این آئی)خیبرپختونخوا ہ کی حکومت نے مریضوں کی سہولت کے لئے صوبے کے سات بڑے ہسپتالوں میں شام کے اوقات میں او پی ڈیزکی خدمات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ہسپتالوں کے متعلقہ حکام کو اگلے ہفتے سے یہ خدمات شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جن… Continue 23reading ’’یہ ہوتی ہے تبدیلی ‘‘









































