پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مستقبل کے پاکستان کی عکاسی کرتا آرٹ

datetime 25  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ، نوجوان پاکستانی آرٹسٹ عمر گیلانی نے اپنی لگن سے ملکی ثقافت اور روز مرہ کی زندگی کو سائنس فکشن میں ڈھال کر پاکستان کے مستقبل کی ایسی جھلک پیش کی جس کودیکھنے والا ہر فرد خوش ہو گیا ۔ پشاورکے عمر گیلانی لاہور کے مقامی آرٹسٹ ہیں،

آرٹ نے سوشل میڈیا کے ذریعے نہ صرف پاکستان , بھارت میں بھی بے پناہ مقبولیت حاصل کرلی۔ عمر نے آج تک آرٹ کے حوالے سے  کوئی تعلیم حاصل نہیں کی.عمر کمپیوٹر کی مدد سے تصویری آرٹ کو تیار کرتے ہیں۔ ان مجموعوں میں دورجدید کا عکس نظر آتا ہے۔ انہیں بچپن سے ہی آرٹ کا شوق 58d4afb6697ab

 

58d4afb58c790تھا

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…