ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

دہشتگردی کے پے درپے واقعات ،پاکستان نے ہمسایہ ملک کابارڈربندکردیا

datetime 16  فروری‬‮  2017

دہشتگردی کے پے درپے واقعات ،پاکستان نے ہمسایہ ملک کابارڈربندکردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دہشتگردی کی موجودہ لہرکے بعد افغانستان سے اس دہشتگردی کے تانے بانے ملنے کے بعد پاک افغان بارڈرطورخم کوغیرمعینہ مدت کےلئے بندکردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف سی کے مطابق طورخم بارڈرکوغیرمعینہ مدت کےلئے بندکردیاگیاہے ۔واضح رہے کہ جمعرات کےروزسیہون شریف میں خودکش دھماکے بعد پاکستان میں موجود دہشتگردوں کے رابطے افغانستان میں ہونے… Continue 23reading دہشتگردی کے پے درپے واقعات ،پاکستان نے ہمسایہ ملک کابارڈربندکردیا

خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کوبڑاجھٹکا، سینئر رہنماساتھیوں سمیت بڑی مذہبی جماعت میں شامل

datetime 16  فروری‬‮  2017

خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کوبڑاجھٹکا، سینئر رہنماساتھیوں سمیت بڑی مذہبی جماعت میں شامل

پشاور(آن لائن) صدرپی ٹی آئی پی کے 6سلیم رضا نے پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ گزشتہ روز سلیم رضا نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق سے ملاقات کی اور جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے ۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور صابرحسین اعوان… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کوبڑاجھٹکا، سینئر رہنماساتھیوں سمیت بڑی مذہبی جماعت میں شامل

سیہون شریف دھماکے کے بعد دہشتگردوں کی پولیس پرفائرنگ ،شہادتیں 

datetime 16  فروری‬‮  2017

سیہون شریف دھماکے کے بعد دہشتگردوں کی پولیس پرفائرنگ ،شہادتیں 

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا ہےایک نجی ٹی وی کے مطابق سیہون شریف حملے کے بعد اب دہشت گردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر حملہ کیا ہے۔ اس حملے میں 2 پولیس اہلکار دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہوگئے جبکہ… Continue 23reading سیہون شریف دھماکے کے بعد دہشتگردوں کی پولیس پرفائرنگ ،شہادتیں 

پنجاب فوٖڈ اتھارٹی کے چھاپے جاری ،حکمران جماعت کاہسپتال بھی زدمیں آگیا،جرمانہ کیوں کیاگیا؟اہم انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2017

پنجاب فوٖڈ اتھارٹی کے چھاپے جاری ،حکمران جماعت کاہسپتال بھی زدمیں آگیا،جرمانہ کیوں کیاگیا؟اہم انکشاف

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صحت مند پنجاب پروگرام کی کامیابی کے لیے پنجاب فوٖڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے مختلف شہروں میں ہسپتالوں کی کینٹینوں کی چیکنگ کی۔لاہور کی ٹیموں نے کاورائی کرتے ہوئے جیل روڈ پر واقع پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال کینٹین کو کھلی گندی نالیوں، گندے پنکھوں،کھلے کوڑا دانوں… Continue 23reading پنجاب فوٖڈ اتھارٹی کے چھاپے جاری ،حکمران جماعت کاہسپتال بھی زدمیں آگیا،جرمانہ کیوں کیاگیا؟اہم انکشاف

سہیون شریف دھماکہ ،عوام سے بڑی اپیل کردی گئی

datetime 16  فروری‬‮  2017

سہیون شریف دھماکہ ،عوام سے بڑی اپیل کردی گئی

سیہون شریف (مانیٹرنگ ڈ یسک)درگاہ لال شہبازقلندرمیں خودکش دھماکہ جس میں 72سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 250سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے زخمیوں کازیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے خون عطیہ کرنے کی اپیل کردی ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق اس وقت اے پازیٹو،بی نیگیٹواوراو پازیٹوکی شدید ضرورت ہے ۔اپیل میں کہاگیاہے کہ سہیون شریف کے نزدیکی علاقوں کے… Continue 23reading سہیون شریف دھماکہ ،عوام سے بڑی اپیل کردی گئی

سہیون شریف حملہ ،کتنے خودکش بمباردرگاہ میں داخل ہوئے ؟عینی شاہدین کادلخراش انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2017

سہیون شریف حملہ ،کتنے خودکش بمباردرگاہ میں داخل ہوئے ؟عینی شاہدین کادلخراش انکشاف

سیہون شریف (مانیٹرنگ ڈ یسک)درگاہ لال شہبازقلندرمیں خودکش دھماکہ جس میں 72سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 250سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین نے بتایاکہ درگاہ میں خودکش دھماکے لئے دوبمبارداخل ہوئے تھے لیکن ان میں سے ایک خودکش بمبارسی سی ٹی وی کیمرے کودیکھ کروہاں سے فرارہوگیاجبکہ دوسرے نے وہاں پرخود کواُڑادیا۔

سیہون شریف دھماکہ ،کالعدم تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

datetime 16  فروری‬‮  2017

سیہون شریف دھماکہ ،کالعدم تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک)لال شہباز قلندر کی درگاہ پر خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ عرب ٹی وی الجزیرہ کے مطابق کالعدم تنظیم داعش نے لعل شہبازقلندر درگاہ پر خود کش حملے کی ذمہ داری ویب سائٹ ’عماق‘ کے… Continue 23reading سیہون شریف دھماکہ ،کالعدم تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سیہون شریف دھماکہ ،جاں بحق افرادکی تعدادمزیدبڑھ گئی

datetime 16  فروری‬‮  2017

سیہون شریف دھماکہ ،جاں بحق افرادکی تعدادمزیدبڑھ گئی

سہیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) سہیون شریف میں درگاہ لال شہبازقلندرمیں دھماکے میں شہیدہونے والے افرادکی تعداد 50 سے زیاد ہ افراد جا ں بحق جبکہ زخمیوں کی تعداد250ہوگئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افرادکی تعداد50ہوگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد250ہوگئی ہے ۔اس کی تصدیق ایم ایس سہیون شریف ہسپتال نے کی ہے ۔

پاکستان میں  5دنوں میں 8دھماکے لیکن نوازحکومت کی سیریس نیس کایہ لیول ہے کہ

datetime 16  فروری‬‮  2017

پاکستان میں  5دنوں میں 8دھماکے لیکن نوازحکومت کی سیریس نیس کایہ لیول ہے کہ

اسلام آباد(جاوید چوہدری )آج پانچویں روز بھی ملک کے دو صوبوں میں خوفناک دھماکے ہو گئے‘ آج دن سوا چار بجے بلوچستان کے علاقے آواران میں دہشت گردوں نے فوج کے قافلے کے راستے میں بارودی سرنگ ۔۔بچھا دی‘ بارودی سرنگ پھٹنے سے پاک فوج کے ایک کیپٹن اور دو جوان شہید ہو گئے جبکہ… Continue 23reading پاکستان میں  5دنوں میں 8دھماکے لیکن نوازحکومت کی سیریس نیس کایہ لیول ہے کہ