ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

اورنج لائن ٹرین،بڑے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا،اگر ٹرین چلتی تو کیا ہوتا؟افسوسناک انکشافات

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) اورنج لائن پیکج ٹو کے پلرز کی تعمیرات میں بے ضابطگیوں کے معاملے پر محکمہ اینٹی کرپشن نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اورنج لائن پیکج ٹو کے پلر نمبر 358اور59مین پائلز کی گہرائی طے شدہ فارلہ سے کم رکھی گئی ،اگر ٹرین چلتی تو کیا ہوتا؟؟؟۔ ان افسران

میں جی ایم نیسپاک سہیل محمود ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایل ڈی اے جنید علی ،لیب ٹیکنیشن نیسپاک مرزاانیس بیگ ،میٹریل انجینئر آفتاب احمد ، شیخ مقبول حسن اور طارق حسن شامل ہیں جبکہ ڈائریکٹر ٹیکنیکل یاسین بٹ ،سرکل آفیسر ہیڈ کوارٹر سیدزبیر اخلاق تحقیقات کررہے ہیں۔محکمہ اینٹی کرپشن نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…