جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

کرپشن کے الزام میں گرفتاراہم شخصیت کانیب کی حراست میں انتقال ہوگیا

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی )ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ بورڈ ملک اللہ بخش نیب کی حراست میں انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ بورڈ ملک اللہ بخش نیب کی حراست میں انتقال کر گئے۔

ان پر منصوبوں میں گھپلوں کے الزامات تھے جن کی بنیاد پر انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔نیب نے ملک اللہ بخش کے خلاف کرپشن کی تحقیقات بھی شروع کررکھی تھیں لیکن وہ دوران حراست انتقال کرگئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…