منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پاکستان کا سخت ایکشن،بڑی تعداد میں بھارتی گرفتار

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

احمد آباد /نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے 100سے زائد بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے انکی 18کشتیاں قبضے میں لے لیں۔اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق ایک فشر مین ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہپاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے مبینہ طور پر

گجرات کے ضلع کچ میں جاکھو کے ساحل سے 18بھارتی کشتیوں کو پکڑ لیا اور 100سے زائد ماہی گیروں کو حراست میں لے لیاگیا۔نیشنل فش ورکرز فورم کاکہنا ہے کہ جاکھو کے ساحل کے قریب بین الاقومی سمندری حدود کے قریب پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے 100سے زائد بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا ہے



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…