منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار کا نام ای سی ایل میں  سینئر سیاستدان کا دھماکے دار مطالبہ

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے حیدر آباد جلسے سے روانگی سے قبل اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حیدر آباد میں آج پیپلز پارٹی کے جیالوں کا کامیاب جلسہ ہو گا کل وزیراعظم کا بھی حیدر آباد میں ہو گا فیصلہ میڈیا کرے گا عوام کس کے ساتھ ہے۔ شرجیل انعام میمن نے

حکومت پر گرجتے ہوئے کہا کہ اصغر خان کیس میں نواز شریف اور دیگر کے نام آتے ہیں۔چودھری نثار ان کے نام بھی ای سی ایل میں ڈالیں۔ نواز شریف کے کل کے جلسے میں پٹواری شریک ہونگے۔ کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ کے بعد چودھری نثار اخلاقی طور پر استعفیٰ دے دیں۔انہوں نے کہا ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں مجھ پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…