منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پرویز مشرف نے کس شخصیت کی سفارش پر فوج میں کچھ بھرتیاں کیں؟

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل پر سینئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ پرویزمشرف نے الطاف حسین کی سفارش پر فوج میں کچھ افسران کی بھرتیاں کی تھیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے

ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اپنے دور اقتدار میں پرویز مشرف نے الطاف حسین کی سفارش پر فوج میں کچھ افسران کی بھر تھیاں کی تھیں ۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوج میں ایم کیو ایم کے بانی کی سفارش پر غیر قانونی بھر تھیوں کے بارے میں تحقیقات کی جانی چاہئیں ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…