ن لیگ کے اہم رہنما اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رکن سندھ اسمبلی اسماعیل راہونے اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسماعیل راہونے کچھ ر وزقبل وزیراعظم نوازشریف کوپارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کےلئے خط لکھاتھاجس کووزیراعظم نے منظور کرلیاتھااوراب اسماعیل راہو نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دیدیاہے ۔اسماعیل راہو نےبدین کے صوبائی… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے











































