اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ن لیگ کے اہم رہنما اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رکن سندھ اسمبلی اسماعیل راہونے اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسماعیل راہونے کچھ ر وزقبل وزیراعظم نوازشریف کوپارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کےلئے خط لکھاتھاجس کووزیراعظم نے منظور کرلیاتھااوراب اسماعیل راہو نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دیدیاہے ۔اسماعیل راہو نےبدین کے صوبائی حلقے پی ایس 59سے کامیابی حاصل کی تھی ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اسماعیل راہواب پیپلزپارٹی میں شامل ہوجائیں گے جس کاباضابطہ اعلان کل بدین میں ہونے والے پیپلزپارٹی کے جلسہ عام میں کیاجائے گاجبکہ اپنی ہی چھوڑی گئی صوبائی نشت پرضمنی انتخابات میں اب ن لیگ کے بجائے پیپلزپارٹی کے امیدوارہونگے ۔ ۔اسماعیل راہوکی خالی کردہ نشت پرضمنی انتخابات سپیکرسندھ اسمبلی سے ان کااستعفی منظورہونے کے بعدالیکشن کمیشن کرے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…