ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

لاہورایئرپورٹ پر سعودی عرب سے آنیوالا مسافر دھرلیاگیا، کیا چیز سمگل کرکے لارہاتھا؟ناقابل یقین انکشاف

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لاہور ائیر پورٹ پرکسٹم اور وائلڈ لائف نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب سے آنے والے مسافر سے 60 نایاب کبوتر برآمد کر لئے ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جدہ سے لاہورآنے والی پروا زپی کے 760کے ذریعے 60نایاب کبو تر لانے والا مسافر دھر لیا گیااوراس سے پوچھ گچھ کی گئی۔

محکمہ کسٹم کی ٹیم نے فورا کارروائی کرتے ہوئے کبو تروں کو وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا مسافر کو سعودی عرب سے ڈیپورٹ کیا گیا تھا ۔محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے کبوترو ں کو چھوڑنے کے 25ہزار روپے جرمانہ عائد کر نا چا ہا جس پرمسافر نے جرمانہ دینے سے انکار کردیا ،،اب معاملے کوعلاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…