جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

وزیر اعظم سیکرٹریٹ نے روزانہ کے اخراجات کی مدمیں  ساڑھے 9کروڑ مانگ لئے

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم سیکرٹریٹ نے بجٹ 2017-18کےلئے بجٹ تجاویزوزارت خزانہ کوبھجوادی ہیں اورنئے مالی سال کےلئے وزیراعظم ہائوس کے روز مرہ کے اخراجات کی مدمیں 9کروڑ50لاکھ روپے کی تجویزبھجوائی گئی ہے ۔ وزیراعظم ہائوس کے روزمرہ کے اخراجات میں جن میں کھانے ،مہمانوں کی تواضح سمیت کچھ دیگراخراجات کا تخمینہ روزانہ 251793 روپے ،

ماہانہ 7553790اور سالانہ 90645480 لگایا گیا ہے اوریہ تجویزوزارت خزانہ کوارسال کردی گئی ہے ۔وزیراعظم ہائوس کے ان اخراجات کاتخمینہ نئے مالی سال کےلئے لگایاگیاہے ۔واضح رہے کہ اس تخمینے میں وزیراعظم ہائوس کے افسران اورملازمین کی تنخواہیں شامل نہیں ہیں ان کااعلان وزارت خزانہ الگ سے کرے گی جبکہ وزیراعظم خود بھی سیکریٹریٹ ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کااختیاررکھتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…