لندن، نیویارک اور دبئی میں کون کون فرنٹ مین ہے؟
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار رئوف کلاسرا کے مطابق آصف علی زرداری عاصم حسین کے بجائے عزیر بلوچ کو اپنے لئے سب سے بـڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔ اس بات کا انکشاف انہوں نے اپنے ایک کالم میں کیا ہے ۔وہ لکھتے ہیں کہ ’’ایک ذرائع نے قومی اسمبلی میں مجھے بتایا کہ آپ… Continue 23reading لندن، نیویارک اور دبئی میں کون کون فرنٹ مین ہے؟





































