بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ نے جارحانہ حکمت عملی اختیارکرلی،مریم نواز نے چیلنج کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناماکیس کافیصلہ آنے کے بعد اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم سے استعفی طلب کرنے کے معاملے پراب ن لیگ نے بھی جارحانہ حکمت عملی اختیارکرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔ اوراسی حکمت عملی کے تحت وزیراعظم نوازشریف کی

صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے کہ پاناماردی کاایک ٹکراہے اوردنیابھرمیں اس کوکچرے میں ڈال دیاگیاہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرانہوں نے کہاکہ پاناماپرانحصارکرنے والے خاک چاٹتے پھریں گے ان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…