بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل صالح حیات کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ ہوگیا

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات میں پنجاب میں بھی کامیابی حاصل کرنے کےلئے پاکستان پیپلزپارٹی نے اپناتنظیمی ڈھانچہ تبدیل کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے فیصلہ کیاہے کہ مخدوم فیصل صالح حیات کوپنجاب میں پارٹی کاصدرجبکہ موجودہ صدرقمرزمان کائرہ کوپارٹی کاجنرل سیکرٹری پنجاب مقررکردیاجائے۔

مخدوم فیصل صالح حیات نے گزشتہ دنوں ہی منڈی شاہ جیونہ میں پیپلزپارٹی کے جلسہ عام میں دوبارہ پی پی پی کوجوائن کرنے کااعلان کیاتھاجبکہ اب انکوپنجاب میں پیپلزپارٹی کے صدرکاعہدہ سونپاجائے گا۔مخدوم فیصل صالح حیات کوپارٹی کے پرانے اورناراض ساتھیوں کومنانے کاٹاسک دیاجائےگا۔مخدوم فیصل صالح حیات  ذاتی مصروفیات ختم ہونے کے بعد عہدہ سنبھال لیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…