حکومت نے اہم شہر میں ائیر کنڈیشنڈ رمضان بازار قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا
ملتان(آئی این پی )ملتان کی ضلعی انتظامیہ نے شدید گرمی کے موسم میں آنے والے رمضان المبارک میں ائیر کنڈیشنڈ رمضان بازار قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق ملتان میں تین ائیر کنڈیشنڈ رمضان بازار قائم کئے جائیں گے،ائیر کنڈیشنڈ بازار قلعہ کہنہ قاسم باغ،ممتاز آباد اور عید گاہ میں لگائے جائیں گے،ذرائع کے… Continue 23reading حکومت نے اہم شہر میں ائیر کنڈیشنڈ رمضان بازار قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا









































