ماروی میمن کیلئے بڑی خوشخبری،عالمی اعزاز
اسلام آباد (این این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کو انٹرنیشنل سپیکرز ایوارڈ کے لئے نامزد کردیا گیا۔ یہ بات بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان سپیکر سردار ایاز صادق نے بتائی ۔سپیکر سردار ایاز صادق نے ایوان کو آگاہ کیا کہ برٹش پارلیمنٹ میں جاری ایک انٹرنیشنل… Continue 23reading ماروی میمن کیلئے بڑی خوشخبری،عالمی اعزاز











































