’’تاریخ رقم ہو گئی ‘‘
پشاور(آن لائن)’’تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آچکی ہے‘‘تحریک انصا ف کے ایم پی اے ضیاء اللہ بنگش نے اپنی بیٹی کوکوہاٹ کے سرکاری سکول میں داخل کرا دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ضیااللہ بنگش نے اپنی بیٹی کو سرکاری سکول میں داخل کرا کے نئی روایت ڈال دی… Continue 23reading ’’تاریخ رقم ہو گئی ‘‘











































