پاناما لیکس کے فیصلے کے بعد کیا ہوگا؟تحریک انصاف کی حکمت عملی سامنے آگئی
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ملاقات ‘ دونوں رہنماؤں نے پانامہ لیکس کا فیصلہ آنے کے بعد ملک بھر کے دورے کرنے پر اتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے… Continue 23reading پاناما لیکس کے فیصلے کے بعد کیا ہوگا؟تحریک انصاف کی حکمت عملی سامنے آگئی











































