میں نے جرمن زبان سیکھی ،اگر علم ہوتاکہ سی پیک بنے گا تو میں اس وقت چینی زبان سیکھتا،شہبازشریف
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے چینی زبان سیکھنے کے لئے چین جانے والے تیسرے بیچ کے طلبا ء نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی صوبے میں میرٹ اور شفافیت کی پالیسی کو شاندار الفاظ میں زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ شہباز شریف کی میرٹ پالیسی کے باعث ہم ایک… Continue 23reading میں نے جرمن زبان سیکھی ،اگر علم ہوتاکہ سی پیک بنے گا تو میں اس وقت چینی زبان سیکھتا،شہبازشریف











































