سرگودھا،بچوں کی برہنہ فلمیں فروخت کرنے والے عالمی گروہ کاکارندہ گرفتار
سرگودھا (نیوزڈیسک) سرگودھامیں ایک ایسے شخص کوگرفتارکیاگیاہے جو بچوں کی برہنہ فلمیں تیارکرکے دوسرے ملکوں میں فروخت کرتاہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے سوگودھاکی سوسائٹی کالونی میں چھاپہ ماربچوں کی برہنہ فلمیں فروخت کرنے والے شخص سعادت حسن منٹوکوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے بڑی تعداد میں بچوں سے بدفعلی کی ویڈیو فلمیں،کمپیوٹرز کی ہارڈ ڈسکس 42… Continue 23reading سرگودھا،بچوں کی برہنہ فلمیں فروخت کرنے والے عالمی گروہ کاکارندہ گرفتار











































