منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف نے ’’جادو‘‘ سے بچنے اور کروانے کیلئے مولانا طارق جمیل کو کہاں بلوایا؟

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی سے ایک معروف روحانی شخصیت جن کے نامیں ’جیم‘‘ بھی ہے(طارق جمیل)کو اسلام آباد وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں بلوایا گیا۔ اس

موقع پر نواز شریف نے مولانا طارق جمیل سے کہا کہ یہاں دم کریں کہ میرا دم گھٹتا ہے، یہاں جادو کیا گیا ہے،جس پر مولانا نے انہیں دم کیا اور پھر مولانا طارق جمیل کو ڈرائنگ روم اور بیڈ روم میں لیجا کر وہاں دم کروایا گیا۔ پھر وزیر خزانہ اسحاق ڈار انہیں لے کر پنجاب ہائوس چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…