متحدہ عرب امارات سے واپسی پرپاکستانی نوجوان کا لرزہ خیز اقدام، میاں بیوی جاں بحق
صوابی(آئی این پی ) صوابی میں قتل کی مختلف وارداتوں میں شوہر نے پہلے بیوی کو اور بعد ازاں خود کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جب کہ بھائی نے بھائی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ قائم خان سکنہ مانیری پایاں نے تھانہ صوابی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات سے واپسی پرپاکستانی نوجوان کا لرزہ خیز اقدام، میاں بیوی جاں بحق