جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

’’بابا جی تھپڑ مارتے اور گالیاں دیتے تھے، سرگودھا واقعہ میں زخمی افراد کے لرزہ خیزانکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

سرگودھا (این این آئی) درگاہ علی محمد گجر پر گدی نشین کے تشدد سے زخمی ہونے والے زائرین نے انکشاف کیا ہے کہ بابا جی پہلے بھی اکثر مریدوں کو تھپڑ مارتے اور گالیاں دیتے تھے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سرگودھا کے نواحی علاقے چک 95شمالی میں درگاہ علی محمد گجر پر گزشتہ رات گدی نشین عبدالوحید کے تشدد سے زخمی ہو کر سول ہسپتال میں

زیر علاج زائرین نے بتایا کہ ’’ بابا جی پہلے بھی اکثر تھپڑ مارتے تھے توہم لوگ سمجھتے تھے کہ جلال میں ہیں ‘‘۔زخمی نوجوان نے اپنے بیان میں کہا کہ ’’بابا جی جلال میں ہوتے تھے تو گالیاں بھی دیتے تھے اور بابا جی کے بچے ہمارے پاس ہوتے اور کہتے تھے تم لوگ انہیں زہر دیتے ہو‘‘۔زخمیوں کے مطابق انہیں کچھ پتا نہیں چلا کہ اچانک ان کے ساتھ کیا ہو گیا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…