فیس بک پر دوستی ،حسینہ نے سعودیہ پلٹ نوجوان کو لوٹ لیا،لاکھوں روپے سے محروم

2  اپریل‬‮  2017

بہاولپور (این این آئی) فیس بک حسینہ نے شادی کے نام پر نوجوان سے لاکھوں روپے بٹور لئے۔ مبارک پور موضع منگلوٹی کے رہائشی سعودیہ پلٹ محمد آصف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے الزام لگایا کہ مخدوم عالی کی رہائشی لڑکی نے فیس بک کے ذریعے اس سے دوستی کی اور شادی کا جھانسہ دیا۔ تقریباً ڈیڑھ سال قبل میرے گھر والے منگنی بھی کر آئے بعد میں شادی اور جہیز کے نام پر مختلف اوقات میں لڑکی نے 2 لاکھ

روپے بٹورے جس کی رسیدیں بھی موجود ہیں۔ اس دوران لڑکی نے بھائی اور کزن کے ویزے کی مد میں تین تین لاکھ الگ وصول کئے۔ اس کے علاوہ لاکھوں کے تحائف بھی وصول کئے۔ محمد آصف نے کہا کہ میں اب 8برس بعد پاکستان آیا اور ان سے ویزوں کی مد میں دی گئی رقم کا مطالبہ کیا تو میرے گھر والوں کو شادی کی تاریخ دینے سے انکار کردیا۔ نوجوان نے حکام سے مطالبہ کیا کہ (ر) شادی کرے یا نہ کرے مگر اس سے لوٹی ہوئی رقم واپس دلائی جائے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…