’’پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ‘‘ اہم اسلامی ملک نے ہزاروں ملازمتوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ،متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں نے غیر ملکیوں کیلئے مختلف شعبہ جات میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی مختلف کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات کیلئے غیر ملکیوں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔خلیج ٹائمز کے… Continue 23reading ’’پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ‘‘ اہم اسلامی ملک نے ہزاروں ملازمتوں کا اعلان کر دیا











































