اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدر کو امام مسجد بنانے کی تجویز

datetime 11  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی رکن شاہجہان منگریو نے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کا امام بنانے کی تجویز دے دی۔نیشنل پیپلز پارٹی کی خاتون رکن قومی اسمبلی شاہجہان منگریو نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران کہا کہ ‘آپ کو اسلام کے حوالے سے بہت زیادہ معلومات ہیں اور

میں آپ کی معلومات سے متاثر ہوئی ہوں۔کیپٹن صفدر کی جانب سے توہین رسالت اور سوشل میڈیا کے استعمال پر طویل جذباتی تقریر کے بعد یہ تجویز سامنے آئی ہے۔وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن صفدر نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے سوشل میڈیا میں توہین رسالت کے حوالے سے قرارداد پارلیمنٹ میں جمع کرادی ہے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…