منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

عوام باہر نکلنے سے احتیاط کریں۔۔اہم ادارے نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ عوام باہر نکلنے سے احتیاط کریں۔ شہر قائد میں آج سورج آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت 41 ڈگری

تک جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے لئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران کراچی میں درجہ حرارت 38 سے 41ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔‎



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…