جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی سزائے موت کیخلاف ہے بلاول بھٹو کے بیان نے تہلکہ مچا دیا!!

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین ،بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اصولی طور پر سزائے موت کے خلاف ہے۔ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائے جانےکے متعلق سوال پر بلاول کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کو پاکستان میں نہیں ہونا چاہے۔اس کا معاملہ خصوصی

کیس ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے نانا کو بھی سزائے موت دی گئی۔ اس لیے پیپلز پارٹی سزائے موت کے خلاف ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اصولی طور پر سزائے موت کے خلاف ہے،بھارتی جاسوس کو پاکستان میں نہیں ہونا چاہے،اس کا معاملہ خصوصی کیس ہے،نانا کو بھی سزائے موت دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…