جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

’’تاریخ رقم ہو گئی ‘‘

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

پشاور(آن لائن)’’تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آچکی ہے‘‘تحریک انصا ف کے ایم پی اے ضیاء اللہ بنگش نے اپنی بیٹی کوکوہاٹ کے سرکاری سکول میں داخل کرا دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ضیااللہ بنگش نے اپنی بیٹی کو سرکاری سکول میں داخل کرا کے نئی روایت ڈال دی ۔ ان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سرکاری ا سکو لوں کا معیارتعلیم نجی سکولوں کے معیار تعلیم سے کم نہیں ہے۔ضیااللہ بنگش کا کہنا تھا کہ جب صوبائی حکومت تشکیل دی تو نظام تعلیم بہت

خراب تھا، ان کی بیٹی کے داخلے بعد مزید 50 بچوں نے سرکاری سکول میں داخلہ لیا ہے۔ جب تک سیاستدان اور ایوانوں میں بیٹھے لوگ اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں تعلیم نہیں دلوائیں گے تب تک عوام کا بھروسا سرکاری تعلیمی اداروں پر قائم نہیں ہوسکے گا۔پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی نے مزید کہا کہ خیبرپختوانخوا میں سرکاری سکولوں کا معیار تعلیم اب کسی بھی نجی سکولوں سے کم نہیں رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…