منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

لاہوردھماکہ،وین ڈرائیور کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) بیدیا ں روڈ دھماکے میں گرفتار کیے جانیوالے وین ڈرائیور عثمان سے تفتیش مکمل کرلی گئی‘ تحقیقات میں بے گناہ قرار‘جلد رہائی کا امکان ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر خودکش حملے کے بعد شک کی بنا پر گرفتار کیے گئے وین ڈرائیور عثمان سے تفتیش مکمل کرلی گئی ہے اور اس کے بیان کو ریکارڈ کرلیا گیا ہے اور اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ وہ واقعی ہی وین

سے پرزہ لینے کیلئے اترا تھا اور وہ بے گناہ ہے تاہم ابھی تک عثمان کو انٹیلی جنس اداروں نے رہا نہیں کیا ہے تحقیقاتی اداروں کی جانب سے کی جانیوالی تفتیش میں دھماکے کے زخمیوں کے بیانات بھی ریکارڈ کئے گئے اور انہوں نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ وین کے سلنڈر سے گیس لیک ہورہی تھی اور ڈرائیور نے ہمیں بتایا تھا کہ وہ قریبی دکان سے پرزہ لینے جارہا ہے جب وہ نیچے اترا تو تھوڑی دیر بعد دھماکہ ہوگیا



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…