موٹروے پرکمزور ٹائرز والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز ،کمزورٹائر زکی پہچان بتادی گئی

11  اپریل‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)آئی جی مو ٹروے پولیس کی ہدایا ت پر قو می شاہرات پر ٹائرز پھٹنے کی وجہ سے ہونے والے حادثات کی روک تھام کے لیے موٹروے پولیس سنٹرل زون نے کمزور ٹائرز والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔ ڈی آئی جی سنٹرل زون مرزا فاران بیگ نے موبائل ایجوکیشن یونٹ اور فیلڈ کے

افسران کو اس سلسلے میں ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی شاہرات پر ہونے والے حادثات کے تجزیہ سے پتا چلا ہے حادثات کی بڑی وجہ کمزور ٹائرز اور تیز رفتاری کے ساتھ ساتھ حد سے ذیادہ اوور لوڈنگ بھی ہے  پرانے ٹائرز کو  اہمیت نہ دیں ، ٹائر ز کی موٹائی 1.6 ملی میٹر ہونے کی صورت میں ٹائرز تبدیل کر لیے جائیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…