جنرل راحیل کو اجازت کیوں دی گئی؟تحریک انصاف نے بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا
لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف نے جنرل راحیل شریف کو این او سی دینے کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کر دیا‘حکومت سے پار لیمنٹ کو بھی اعتماد میں لینے کا مطالبہ۔ اتوار کے روز مرکزی ترجمان تحر یک انصاف فواد چوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راحیل شریف کو این او سی… Continue 23reading جنرل راحیل کو اجازت کیوں دی گئی؟تحریک انصاف نے بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا











































