کراچی میں بم حملہ ،متعددزخمی،ہلاکتوں کا خدشہ
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے لیاری سینگو لین میں دستی بم حملے کے نتیجے میں2بچوں سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کواسپتال منتقل کردیاگیاہے، واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا پولیس نے شواہد اکھٹا کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی قدیم بستی لیاری ایک… Continue 23reading کراچی میں بم حملہ ،متعددزخمی،ہلاکتوں کا خدشہ











































