’’پانامہ کیس کا فیصلہ کیا آئے گا ؟‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناماکیس کا فیصلہ کیا آئے گا اسے لے کر عوام میں بہت بے چینی پائی جا رہی ہے اور عوام بے صبری سے انتظار کرہے ہیں کہ عدالتِ عظمیٰ سے فیصلہ کس کے حق میں آتا ہے لیکن اب عوام کے ساتھ ساتھ پاکستان کے ماہر علم نجوم بھی میدان میں آگئے… Continue 23reading ’’پانامہ کیس کا فیصلہ کیا آئے گا ؟‘‘











































