اس ائیر لائن سے مقابلے کیلئے حکومت پاکستان کو میدان میں آنا ہوگا ٗ پی آئی اے نے مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو برنڈ ہلڈن برانڈ نے کہا ہے کہ خلیجی ایئرلائنز کے ساتھ مقابلے کے لیے حکومت پاکستان کو میدان میں آنا ہوگا اور پاکستان میں ان ایئرلائنز کی پروازوں کی تعداد کو محدود کرنے جیسے اقدامات اٹھانے ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading اس ائیر لائن سے مقابلے کیلئے حکومت پاکستان کو میدان میں آنا ہوگا ٗ پی آئی اے نے مطالبہ کر دیا











































