پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

datetime 25  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کوئٹہ، قلات ڈویژن اور پاراچنارمیں بعض مقامات

پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیر، میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، سرگودھا اور راولپنڈی ڈویژن میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 29 ملی میٹر، پاراچنار 26، دیر 25،سیدو شریف، کالام24، لوئر دیر22، دروش20، چترال 16، پٹن14، میرکھانی13،پشاور11، کوہاٹ 08، بالاکوٹ، چراٹ 06، کاکول04، گوپس، استور12، چلاس 04، ہنزہ، بگروٹ ایک، کوئٹہ 15، مظفر آباد04، گڑھی دوپٹہ02 اور بھکر میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران بینڈوگول 06، گولین 03 اور کالام میں ایک انچ برف باری بھی ریکارڈ کی گئی۔ ریکارڈ کئے گئے ملک کے سرد ترین مقامات کی رپورٹ کے مطابق کالام میں درجہ حرارت منفی ایک جبکہ گوپس میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…