جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

پاناما کیس کانتیجہ،فیصلہ عمران خان کے حق میں آیا یا خلاف آیاتو کیا ہوگا؟جاویدہاشمی نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

datetime 24  مارچ‬‮  2017

پاناما کیس کانتیجہ،فیصلہ عمران خان کے حق میں آیا یا خلاف آیاتو کیا ہوگا؟جاویدہاشمی نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاویدہاشمی نے کہا ہے کہ پاناما کیس کے نتائج دوررس ہونگے، عمران خان نے احتساب کی بات کی ہے اورنوازشریف کوسپریم کورٹ میں لے آئے ہیں۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ جس کے حق میں آ یا انتخابات میں اسے وقتی فائدہ ہو گا۔ وزیر اعظم کو سینتالیس سال… Continue 23reading پاناما کیس کانتیجہ،فیصلہ عمران خان کے حق میں آیا یا خلاف آیاتو کیا ہوگا؟جاویدہاشمی نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری عبدالمجید کو پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی صدارت سے ہٹا دیا ،اہم شخصیت کی تقرری کردی گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2017

بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری عبدالمجید کو پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی صدارت سے ہٹا دیا ،اہم شخصیت کی تقرری کردی گئی

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کو پیپلزپارٹی کی صدارت سے ہٹا کر سابق وزیرخزانہ و سیکرٹری جنرل چوہدری لطیف اکبر کو آزاد کشمیر کیلئے پارٹی صدر مقرر کردیا ہے۔جمعہ کو پی پی پی چیئرمین کے پولیٹکل سیکرٹری جمیل سومرو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری عبدالمجید کو پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی صدارت سے ہٹا دیا ،اہم شخصیت کی تقرری کردی گئی

یونان سے ڈی پورٹ ہوکر لاہورپہنچنے والے مسافر ششدر،ایسا کام ہوگیا کہ آئندہ باہرجانے سے پہلے دس بار سوچیں گے

datetime 24  مارچ‬‮  2017

یونان سے ڈی پورٹ ہوکر لاہورپہنچنے والے مسافر ششدر،ایسا کام ہوگیا کہ آئندہ باہرجانے سے پہلے دس بار سوچیں گے

لاہور(آئی این پی) یونان سے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے 17 مسافروں کو امیگریشن حکام نے گرفتار کرکے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پریونان سے ڈی پورٹ ہو کرآنے والے 17 مسافروں کو امیگریشن حکام نے گرفتار کرلیا، گرفتار کیے گئے 17 مسافر غیر قانونی طور پر سرحد… Continue 23reading یونان سے ڈی پورٹ ہوکر لاہورپہنچنے والے مسافر ششدر،ایسا کام ہوگیا کہ آئندہ باہرجانے سے پہلے دس بار سوچیں گے

امریکیوں کوشمسی ائر بیس کا استعمال،ویزوں کا اجرا،اصل کردار کون تھا؟یوسف رضاگیلانی نے خودکوبچانے کیلئے بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 24  مارچ‬‮  2017

امریکیوں کوشمسی ائر بیس کا استعمال،ویزوں کا اجرا،اصل کردار کون تھا؟یوسف رضاگیلانی نے خودکوبچانے کیلئے بہت کچھ کہہ ڈالا

ملتان (آئی این پی ) پیپلزپار ٹی کے مرکزی رہنما اورسابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ میں نے کوئی خط لکھا تو وہ قانون کے مطابق ہوگا،پاکستان میں روز ہی کچھ نہ کچھ ہوتا ہے بلاوجہ ایشو بنایا جارہا ہے،ایشو بنانے والوں کو پیپلزپارٹی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کا خوف ہے،سفیر کو… Continue 23reading امریکیوں کوشمسی ائر بیس کا استعمال،ویزوں کا اجرا،اصل کردار کون تھا؟یوسف رضاگیلانی نے خودکوبچانے کیلئے بہت کچھ کہہ ڈالا

ٹریفک کاالمناک حادثہ ،10افراد جاں بحق

datetime 24  مارچ‬‮  2017

ٹریفک کاالمناک حادثہ ،10افراد جاں بحق

کہوٹہ (مانیڑنگ ڈیسک) کہوٹہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 10افراد جاں بحق جبکہ 8شدیدزخمی ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آزادکشمیرسے آنے والی مسافروین راولپنڈی آرہی تھی کہ راستے میں گہری کھائی میں جاگری جس کے باعث 10افراد جاں بحق جبکہ 8شدیدزخمی ہوگئے ہیں ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اورایمبولینسیں کہوٹہ میں… Continue 23reading ٹریفک کاالمناک حادثہ ،10افراد جاں بحق

سود کے حق میں اپیل اور جمعہ کی چھٹی کا خاتمہ ،حکومت کے بارے میں بڑی پیش گوئی کردی گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2017

سود کے حق میں اپیل اور جمعہ کی چھٹی کا خاتمہ ،حکومت کے بارے میں بڑی پیش گوئی کردی گئی

لاہور (آئی این پی ) سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جمعہ کی چھٹی ختم ہونے سے کروڑوں لوگ چاہتے ہوئے بھی بروقت جمعہ ادا کرنے سے محروم رہتے ہیں جس کاساراوبال حکمرانوں کی گردن پر ہے، سود کے حق میں اپیل اور جمعہ کی چھٹی کا خاتمہ موجودہ حکمرانوں کے دوایسے فیصلے ہیں… Continue 23reading سود کے حق میں اپیل اور جمعہ کی چھٹی کا خاتمہ ،حکومت کے بارے میں بڑی پیش گوئی کردی گئی

سوشل میڈیاپر گستاخانہ مواد،تین اہم ملزمان عدالت میں پیش،ابتدائی فیصلہ سنادیاگیا

datetime 24  مارچ‬‮  2017

سوشل میڈیاپر گستاخانہ مواد،تین اہم ملزمان عدالت میں پیش،ابتدائی فیصلہ سنادیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیرکے الزام میں گرفتارتین ملزمان کاعدالت سے 7روزہ جسمانی ریمانڈحاصل کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے ایف آئی اے کی استدعاپرسوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد ڈالنے کے الزام تین گرفتار ملزمان 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف… Continue 23reading سوشل میڈیاپر گستاخانہ مواد،تین اہم ملزمان عدالت میں پیش،ابتدائی فیصلہ سنادیاگیا

رائے لئے بغیر ایئر پورٹ واقعے کو بریکنگ نیوز کے طور پر چلایا گیا ، پیمرا اور چینلز کیخلاف قانونی کارروائی کرینگے ٗارسلان افتخار 

datetime 24  مارچ‬‮  2017

رائے لئے بغیر ایئر پورٹ واقعے کو بریکنگ نیوز کے طور پر چلایا گیا ، پیمرا اور چینلز کیخلاف قانونی کارروائی کرینگے ٗارسلان افتخار 

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس افتخا ر محمد چودھری کے صاحبزادے ارسلا ن افتخار نے جدہ ایئر پورٹ پر پیش آنے والے واقعے کی خبر چلانے پر پیمرا اور ٹی وی چینلز کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ارسلان افتخار نے اپنے حالیہ بیان میں کہا… Continue 23reading رائے لئے بغیر ایئر پورٹ واقعے کو بریکنگ نیوز کے طور پر چلایا گیا ، پیمرا اور چینلز کیخلاف قانونی کارروائی کرینگے ٗارسلان افتخار 

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس، پاکستانی خفیہ ادارےآئی ایس آئی کا دبنگ اعلان جس نے ہر مسلمان کا دل جیت لیا

datetime 24  مارچ‬‮  2017

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس، پاکستانی خفیہ ادارےآئی ایس آئی کا دبنگ اعلان جس نے ہر مسلمان کا دل جیت لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد روک سکتے ہیںاور ملزمان تک بھی پہنچنا ہمارے لئے ناممکن نہیں، آئی ایس آئی نمائندے کرنل فیاض کا عدالت کے روبرو بیان، نجی ٹی وی اینکر عامر لیاقت کا پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کےاینکر عامر لیاقت نے پروگرام کے دوران بتایا ہے کہ… Continue 23reading سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس، پاکستانی خفیہ ادارےآئی ایس آئی کا دبنگ اعلان جس نے ہر مسلمان کا دل جیت لیا