تحریک انصاف کی خوشیوں پرپانی پھرگیا،سینئرسیاستدان نے شمولیت کی تردیدی کردی
پشاور(این این آئی)پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنماء سید ظاہرعلی شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری کمٹمنٹ بے نظیر بھٹو کے ساتھ ہے،سیاست چھوڑ سکتا ہوں لیکن پیپلزپارٹی نہیں چھوڑ سکتا۔پشاور میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں پی پی پی کے صوبائی رہنماء سید ظاہرعلی… Continue 23reading تحریک انصاف کی خوشیوں پرپانی پھرگیا،سینئرسیاستدان نے شمولیت کی تردیدی کردی











































