پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

’’ہم دشمن کو بھی ایسی سزا دیتے ہیں‘‘ یوم پاکستان کے موقع پر پاک فوج نے انڈین آرمی کو کیا تحفہ بھیج دیا؟بھارت سیخ پا

datetime 23  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر پاک فوج کا روایتی حریف بھارت کی سیکیورٹی فورسز کو مٹھائی کا تحفہ ۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر واہگہ بارڈر پر روایتی تقریب کا انعقاد کیاگیا جس کے دوران پنجاب رینجرز نے مشترکہ چیک پوسٹ پر بی ایس ایف کو مٹھائی کا تحفہ دیا۔ پنجاب رینجرز کی طرف سے یہ تحفہ لیفٹیننٹ کرنل بلال احمد وڑائچ نے

بھارتی کمانڈر کو دیا۔ واضح رہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر چین، سعودی عرب اور ترکی کے فوجی دستوںکی شرکت پر بھارتی ذرائع ابلاغ رپورٹنگ کر چکا ہےجبکہ پاکستان کی خوشیوں پر بری نظر رکھنے والی ہندو انتہا پسند تنظیمیں جو پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں پنجاب رینجرز کے بی ایس ایف کو مٹھائی کے تحفے پر سیخ پا ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…