پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

سوئزر لینڈ کے سب سے بڑے UBSبنک میں سب سے بڑا اکائونٹ کس پاکستانی شخصیت کا ہے؟

datetime 23  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ سوئزر لینڈ سے پاکستان میں رقم واپس لانے کیلئے بظاہر تو حکومت سوئس حکومت سے معاہدہ کر چکی ہے لیکن سوئزر لینڈ کے ایک سب سے بڑے بنک UBSمیں جس پاکستانی شخصیت کا سب سے بڑا اکائونٹ موجود ہے وہ حکومت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار خود ہیں۔

مبشر لقمان نے کہا کہ میرا اسحاق ڈار سے مطالبہ ہے کہ سب سے پہلے وہ اپنے اس کائونٹ کی تفصیلات تمام پاکستانیوں کے سامنے لائیں جس میں بے شمار دولت ہے۔ اس اکائونٹ کی دیکھ بھال کرنے والا اور کوئی نہیں بلکہ علی ڈار ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…