پاکستان کے گرد گھیرا تنگ ہورہا ہے! محمود خان اچکزئی نے خطرناک دعویٰ کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سب کو کرپشن صرف نوازشریف میں ہی کیوں نظر آتی ہے ،وزیراعظم کے پر کاٹنے کی کوشش کی جارہی ہے،نوازشریف نے تجربے سے بہت کچھ سیکھا ہے، افغان باشندوں کو مردم شماری میں شامل کرنے کے حق میں نہیں… Continue 23reading پاکستان کے گرد گھیرا تنگ ہورہا ہے! محمود خان اچکزئی نے خطرناک دعویٰ کردیا











































